سورگ باشی
معنی
١ - جو مر چکا ہو، آنجہانی، متوفی۔ "اُن کے جدّامجد مہاراجہ گلاب سنگھ بہادر سورگباشی بانی سلسلۂ موجود . احترام کی نظر سے دیکھتے تھے۔" ( ١٩١٠ء، مضامین محفوظ علی، ٨٦ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے مرکب وصفی ہے۔ سنسکرت سے ماخوذ اسم مجرد 'سورگ' کے ساتھ سنسکرت الاصل لفظ 'واسی' سے ماخوذ 'باشی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩١٠ء کو "مضامین محفوظ علی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جو مر چکا ہو، آنجہانی، متوفی۔ "اُن کے جدّامجد مہاراجہ گلاب سنگھ بہادر سورگباشی بانی سلسلۂ موجود . احترام کی نظر سے دیکھتے تھے۔" ( ١٩١٠ء، مضامین محفوظ علی، ٨٦ )